بعث اموات

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مردوں کے قبر سے اٹھائے جانے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مردوں کے قبر سے اٹھائے جانے کا عمل۔